نعت شریف نمبر36
(شعر نمبر03)
میں نثار تیرے کلام پر ملی یوں تو کس کو زباں نہیں
وہ سخن ہے جس میں سخن نہ ہوں وہ بیاں ہے جس کا بیاں نہیں
مشکل الفاظ کے معنی
*نثار -- قربان * سخن -- بات، کلام * سخن ۲ -- اعتراض
مفہوم و تشریح
اے میرے جامع الکلم واے پیارے آقا ﷺ دنیا میں زبان دانی اور قادر الکلامی کا ملکہ تو بہت سا رے لوگوں کو ملا ہے لیکن میں آپ ﷺ کے کلام پہ کیوں نہ قربان ہو جاؤں کیونکہ آپ کی ہر بات ہی بے مثال ، لا جواب اور با کمال ہے ، جہاں آپ ﷺ بول گئے وہاں بڑوں بڑوں نے سر تسلیم خم کر لیا اور کسی کو اعتراض کرنے کی گنجائش نہ رہی اور آپ ﷺ کا بیان ایسا بیان ہے کہ کوئی اس کو کیا بیان کرے بس

میں فدا تم آپ ہو اپنا جواب
جس کی بات کی قسمیں خدا اُٹھائے ( وقیلہ یا رب ان ھولاء قوم لا یعلمون)جو خدا کی مرضی کے بغیر نہ بولے (وما ینظق عن الھویٰ ان ھو الا وحی یو حیٰ )
اس کے حسن کو خدا ہی بیان کرےء تو کرے بندہ کیا کرے یہی کرے کہ
چپ کر مہر علی ایتھے جا نیں بولن دی
No comments:
Post a Comment