(شعر نمبر06)
نیم جلوے کی نہ تاب آئے قمر ساں تو سہی
مہر اور تلوؤں کی آئینہ داری واہ واہ
مشکل الفاظ کے معنی
*نیم جلوہ -- آدھی جھلک * تاب -- طاقت *قمرساں -- چاند کی طرح *آئینہ داری -- شیشہ رکھنا
مفہوم و تشریح
جن کے تلوں کا دھوں ہے آب حیات اور جس زمین پہ وہ تلوئے لگیں قرآن قسمیں اُٹھاتا ہو اور جو اگر کبھی طائف کے بازاروں میں لہولہان ہوں تو کبھی عرش پہ جلوہ گر ہوں بھلا چاند اور سورج میں اُن تلووں کے جلوہ میں سے آدھے جلوے کی آئینہ داری کی تاب بھی کہاں ہو سکتی ہے۔
ان کا در چومنے کا صلہ مل گیا
سر اُٹھایا تو مجھ کو خدا مل گیا
کچھ نہ پوچھو کہ میں کیسے بیکل ہوا
مجھ کو کملی میں نور خدا مل گیا
( بیکل رامپوری)

No comments:
Post a Comment