(شعر نمبر13)
بائیں رستے نہ جا مسافر سن
مال ہے راہ مار پھرتے ہیں
مشکل الفاظ کے معنی
راہ مار -- ڈاکو ،لٹیرا
مفہوم و تشریح
اے دنیا کے چند روزہ مسافر ! اگر تیرے سینے میں عشق و محبت مصطفی ﷺ کی دولت ہے تو بائیں ( اصحاب الشمال) والے راستے کی طرف نہ جا کیونکہ اس راستے پر ( بڑے بڑے جبہ و دستار ، وارثان منبر و محراب ) بھیس بدل کر ڈاکہ زنی ، ٹھگ بازی میں مصروف کار ہیں کہیں عشق رسول ﷺ کی دولت لٹ نہ جائے ۔
چنانچہ دیکھا گیا ہے کہ چند دن بدمذہبوں کے پاس بیٹھنے والا جتنا بھی پکا ہو پلا ہو کر واپس آتا ہے ۔

الیہ تو جھی ولہ امتنادی
وفیہ مطامعی عبہ اعتصامی
اجرنی سیدی من ضیم سقم
اشد علی من وقع الحسام
وذکرک سیدی حرزی و حصتی
اتیہ بسہ علی الجیش اللھام
( شاہ عند العزیز محدث دہلوی)
حضور ﷺ ہی کی طرف میری توجہ ہے، اور آپ ﷺ پر ہی میرا اعتماد ہے۔ انہی کی ذات میری تمناؤں کا مرکز ہے اور میں نے آپ ﷺ ہی کا دامن تھاما ہوا ہے۔ اے میرے آقا مجھے نجات دلوائیے اس بیماری کے ظلم سے جو مجھ پر تلوار کے وار سے بھی زیادہ شدید ہے ، اے میرے نبی ! آپ ﷺ کا تذکرہ میرے لیے حرزجاں ہے اور میرا مضبوط قلعہ ہے اسی سے میں بڑے بڑے لشکروں پر ہلاکت برساؤں گا۔
اے خاصہء خاصان رسل وقت دعا ہے

امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
جو دین بڑی دھوم سے نکلا تھا وطن سے
جو دین بڑی دھوم سے نکلا تھا وطن سے
پردیس میں وہ آج غریب الغرباء ہے
No comments:
Post a Comment