(شعر نمبر16)
کوئی کیوں پوچھے تیری بات رضاؔ
تجھ سے کتے ہزار پھرتے ہیں
مشکل الفاظ کے معنی
*بات -- سدعا، گزارش * تجھ سے-- تیرے جیسے
مفہوم و تشریح
اے (گدائے مصطفی ﷺ ) احمد رضا ؒ تو کیا اور تیری حقیقت کیا تجھ سے ہزاروں سگ مدینہ کی گلیوں میں پھر رہے ہیں ۔ بعض عاشقان مصطفی ﷺ (اعلیٰ حضرتؒ ) یہاں کتے کی بجائے اوباً کتے کہف کے کسرہ سے پڑھتے ہیں ان کا زوق اپنی جگہ لیکن اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی روح تبھی خوش ہو گی جب جو انہوں نے کہا ہے وہ پڑھا جائے۔
دہلی گیٹ پرانے حزب الا ضاف میں قاری غلام رسول صاحب کتے پڑھا تو مولانا عبد الغفور ہزاروی نے فرمایا وہی پڑھ جو اعلیٰ حضرتؒ نے کہا پھر انہوں نے کئی بار کتے پڑھا تو عجیب منظر تھا کہ ہر طرف چیخوں کی آواز آ رہی تھی ( برایت فقیر سلطانی علیہ الرحمۃ شیخوپورا) جب حضور علیہ السلام کی محبت میں کوئی عاشق یہاں تک اتر آتا ہے تو پھر اس پر ضرور کرم ہوتا ہے جیسے اس نعت کے پہلے شعر میں لکھا گیا ہے کہ اعلیٰ حضرتؒ کو سرکار ﷺ کی زیارت بیداری میں نصیب ہو گئی۔

No comments:
Post a Comment