نعت شریف نمبر62
(شعر نمبر03)
اُنہی کی بو مایہء سمن ہے انہیں کا جلوہ چمن چمن ہے
انہیں سے گلشن مہک رہے ہیں انہیں کی رنگت گلاب میں ہے
مشکل الفاظ کے معنی
* بو -- خوشبو * مایہ سمن -- چنبیلی کا سرمایہ * چمن چمن -- گلستان و بوستان(باغ) *مہکنا -- خوشبودینا * رنگت -- رنگ (رنگینیاں)
مفہوم و تشریح
میرے آقا ﷺ (کے مبارک پسینے ) کی خوشبو ہی چنبیلی کے پھول کا سرمایہ ہے اور باغات حضور ﷺ ہی کے جلوے سے ’’باغ باغ ‘‘ ہیں گلشن (ہستی) انہی کی خوشبو سے مہک رہا ہے اور گلاب کے پھول کا حسن بھی انہی کا مرہون منت ہے (صلی اللہ علیہ وسلم) سبحان اللہ!
تصور میں تیرے ہر شے پہ یوں نظریں جماتا ہوں
نہ جانے کون سی شے میں تیرا دیدار ہو جائے
فنا اتنا تو ہو جاؤں میں تیری ذات عالی میں
جو مجھ کو دیکھ لے اس کو تیرا دیدار ہو جائے

No comments:
Post a Comment