نعت شریف نمبر62
(شعر نمبر07)
جلی ہے سوز جگر سے جاں تک ہے ، طالب جلوۂ مبارک
دکھا دو وہ لب کہ آب حیواں کا لطف جن کے خطاب میں ہے
مشکل الفاظ کے معنی
* سوزجگر -- جگر کی گرمی و جلن * طالب -- طلب کرنے والا * آب حیواں -- زندگی دینے والا پانی(آب حیات) * خطاب -- بیان و کلام
مفہوم و تشریح
اے میرے پیارے آقا ! ﷺ میری جان جو آپ ﷺ کے نورانی جلوے کی تمنا میں جل چکی ہے اس کو ایک بار اپنے لبہائے مبارک کا دیدار عطا ہو۔ جن ہونٹوں سے جب آپ ﷺ کلام فرماتے ہیں تو آب حیات کی لذت نصیب ہو تی ہے ۔ حضرت خواجہ غلام فرید نے سرکار مدینہ علیہ السلام کی بارگاہ میں یہی درخواست یوں پیش کی ہے۔
ھک واری لنگھ آتو ساڈی جاتے
زاریاں کرسیاں سکاں لہاتے
ایہو سوال فرید دامن گھن
جند جان کڈھ گھن لٹ مال ، دھن گھن
مویاں دیاں خیراں آپ ای چل گھن
دل ٹھار لیساں مٹھا ھیں ادا تے

No comments:
Post a Comment