(شعر نمبر10)
کیا مدینہ سے صبا آئی کہ پھولوں میں ہے آج
کچھ نئی بُو بھینی بھینی پیاری پیاری واہ واہ
مشکل الفاظ کے معنی
*صبا -- صبح کی ہوا * بو -- خوشبو *بھینی بھینی -- عمدہ مہک
مفہوم و تشریح
تبھی میں کہوں کہ آج پھولوں سے بڑی بھینی بھینی اور پیاری پیاری خوشبو کیوں آ رہی ہے ؟ یہ ان کی اپنی تو نہیں لگتی؟ ہاں ہاں اب پتہ چلا کہ مدینے سے باد صبا چلی ہے جس نے پھولوں میں اتنی عمدہ قسم کی خوشبو پیدا کر دی ہے۔
ہے ترے ہی دم قدم سے میری زندگی سہانی
ہے چمن کی تازتی میں تیرے نور کا نظارا

No comments:
Post a Comment