(شعر نمبر11)
خود رہے پردے میں اور آئینہ عکس خاص کا
بھیج کر انجانوں سے کی راز داری واہ واہ
مشکل الفاظ کے معنی
*عکس خاص-- ذاتی سایہ * انجانے -- ناواقف *رازداری -- رازچھپائے رکھنا بعض نسخوں میں (راہ داری ہے جس کا معنی راستے سے گزانے کا پروانہ ہے)
مفہوم و تشریح
یہ شعر اگرچہ بعض نسخوں میں نہیں ہے تاہم اس کے دو مفہوم ہو سکتے ہیں ایک یہ کہ اللہ تعالیٰ خود تو نظر تو نظر نہیں آتا لیکن اپنے جلوے محبوب ﷺ کو عطا کر دیے اور محبوب ﷺ کے ذریعے اپنی مخلوق کی ( جو کہ گمراہی میں بھٹکتی پھر رہی تھی) رہنمائی فرمائی ۔ قرآن مجید کی آیت وان کانو امن قبل لفی ضلل مبین اور من رانی فقدر ای الحق حدیث کو ملا کر اور سمجھ کر پڑھنے سے آئینہ عکس جمال (حدیث سے) اور انجانوں کو تصورایت سے بخوبی سمجھ میں آ جاتا ہے۔ علامہ اقبال فرماتے ہیں

رخ مصطفی ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ
نہ ہماری بزم خیال میں نہ دکان آئینہ ساز میں
(علامہ اقبال)
جبکہ دوسرا مفہوم یہ ہے کہ اللہ کے پیارے محبوب ﷺ خود تو پردے (روضہ انور) میں تشریف لے گئے لیکن اپنا آئینہ عکس خاص ( صحابہ ،

اہل بیت اطہار اور اولیاء کرام ) کو لوگوں کی راہنمائی کے لئے دنیا کے مختلف خطوں میں بھیج دیا۔ ان کی تعلیمات ، اخلاق اور کردار حضور ﷺ کے ہی جلووں سے معمور ہیں۔ اور ان کی صورت میں حضور ﷺ مدینے رہ کر بھی گویا ہر کسی کے سامنے جلوہ فرما ہیں۔
کون کہتا ہے آقا مدینے میں ہیں
کون کہتا ہے آقا مدینے میں ہیں
میری آنکھوں میں ہیں میرے سینے میں ہیں
جلوۂ مصطفی ہو اگر سامنے
لذتیں کس قدر اشک پینے میں ہیں
(مظفر وارثی)
جلوۂ مصطفی ہو اگر سامنے
لذتیں کس قدر اشک پینے میں ہیں
(مظفر وارثی)
No comments:
Post a Comment