(شعر نمبر13)
صدقے اس انعام کے قربان اس اکرام کے
ہو رہی ہے دونوں عالم میں تمہاری واہ واہ
مشکل الفاظ کے معنی
*صدقے -- فدا ہو جاؤں * قربان -- نثار ہو جاؤں *اکرام -- عزت * عالم -- جہان
مفہوم و تشریح
اے میرے پیارے نبی! ﷺ اللہ رب العزت کے اس انعام پر نثار جاؤں اور جو اس نے آپ ﷺ کو عزت عطا کی ہے اس پر قربان جاؤں کہ دونوں جہاں میں آپ ﷺ ہی کی عظمت کے چرچے ہو رہے ہیں اور کیوں نہ ہوں کہ آپ ﷺ ہی کے لیے اور آپ ﷺ ہی کے صدقے دونوں جہاں بنائے گئے ہیں آپ ﷺ نہ ہوتے تو نہ پھولوں میں خوشبو ہوتی نہ بلبل کا ترنم ہوتا، نہ کلیوں کا تبسم ہوتا۔
لولاک لما خلقت الا افلاک

لولاک لما اظھرت الربوبیۃ
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو
چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
یہ نہ ساقی ہو تو پھر مئے بھی نہ ہو
یہ نہ ساقی ہو تو پھر مئے بھی نہ ہو
خم بھی نہ ہو بزم توحید بھی دنیا میں نہ تم بھی نہ ہو
خیمہء افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے ن
خیمہء افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے ن
بض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
No comments:
Post a Comment