(شعر نمبر03)
اک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا
تم نے تو چلتے پھرتے مردے جلا دیئے ہیں مشکل الفاظ کے معنی
* آزار-- تکلیف ,سیاپا * جلادیئے --رندہ کر دیئے
مفہوم اشعار و خلاصہ تشریح
اے میرے طہٓ کی شان والے آقا! ہمارے دل کا روگ تو آپ کے لیے بالکل معمولی بات ہے آپ نے تو چلتے پھرتے مردوں (کافروں مشرکوں درختوں پتھروں )( کو کلمہ پڑھا کر ایمان کی دولت دے کر ) زندہ فرما دیا ہے۔
در حقیقت مردہ کا فر ہی ہیں۔ اسی وجہ سے شہدا کو مردہ کہنے سے منع کیا کہ یہ مر کر بھی زندہ او ر کافر زندہ رہ کر بھی مردہ
صم بکم عمی فھم لا یعقلون لھم قلوب لا یفقھون بھا ولئم اعین لا یصرون بھا وءھم اذان لا یسمعون بھا۔
آیات قرآنیہ سے اس حقیقت پر پوری طرح روشنی پڑتی ہے کہ زندگی حضور علیہ السلام کے قدموں سے تعلق کا نام ہے جیسے جڑھ سے تعلق نہ رکھنے والی شاخ درخت پر رہ کر بھی خشک ہو جاتی ہے اسی طرح حضور علیہ السلام سے تعلق نہ ہو آنکھ کان زبان ہونے کے با و جو د اند ھے ، بہرے اور گونگے ہیں اور کھاتے پیتے چلتے پھرتے ہو نے کے باوجود مردہ ہیں اور تعلق قائم ہو تو کفن و دفن جنازہ، بچے یتیم عورت بیوہ ہو جانے کے باوجود بھی زندہ ہیں اور ایسے کہ ان کو مردہ گمان بھی نہ کرو۔زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں

No comments:
Post a Comment