(شعر نمبر04)
ان کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیئے ہیں
مشکل الفاظ کے معنی
*نثار-- قربان* رنج۔ تکلیف
مفہوم اشعار و خلاصہ تشریح
میرے آقا ﷺ! آپ کے ذکر پر کیوں نہ ہم قربان ہو جائیں کہ جتنی بھی پریشانیاں کیوں نہ ہوں جب آپ کی یاد آ جائے تو سب تکلیفیں دور اور سب غم کا فور ہو جاتے ہیں اور دل پُر نور ہو جاتے ہیں۔ دنیا تو دنیا آپ کا نام لینے سے اور آپ پر درود و سلام پڑنے سے قبر کے عذاب ٹل جا تے ہیں۔دیکھیں (روح البیان پ ۲۲ زیرایت ان اللہ وملائکتہ یصلون علی النبی ایمان افروز حکایات و واقعات)

No comments:
Post a Comment