(شعر نمبر05)
ہم سے فقیر بھی اب پھیری کو اٹھتے ہوں گے
اب تو غنی کے در پر بستر جما دیئے ہیں
مشکل الفاظ کے معنی
*پھری-- پھرا لگانا، چکر لگانا* غنی ۔ مالدار* جما دینا ۔ جم کر بیٹھ جانا
مفہوم اشعار و خلاصہ تشریح
ہم میں بھی گئے گزرے گئے اور بھکاری اب کسی اور در پر بھیک کے لیے کیوں پھیرے اور چکر لگائیں بس اب پھیرے اور چکر ختم، کیونکہ ایسے سخی کا دروازہ مل گیا ہے کہ جس کے در سے
ما منگتے خالی ہاتھ نہ لوٹیں کتنی ملی خیرات نہ پوچھو
اُن کا کرم پھر اُن کا کرم ہے اُن کے کرم کی بات نہ پوچھو
اور
آ تا ہے فقیروں سے نہیں پیار کچھ ایسا
خود بھیک دیں اور خود کہیں منگتے کا بھلا ہو
لہذا یسے غنی کے در پہ ہم پکے ہوکر بیٹھ گئے ہیں جس نے ہمیں پھیروں اور چکروں سے بچالیا ہے۔

No comments:
Post a Comment