(شعر نمبر1)
ہے کلام الہی میں شمس و ضحی ترے چہرۂ نور فزا کی قسم
قسم شب تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زلف دوتا کی قسم مشکل الفاظ کے معنی:
*کلام الہی-- اللہ تعالی کا کلام (قرآن مجید ) *شمس -- سورۃ الشمس * ضحی--سورۃ الضحیٰ* نور فزا-- نور بار، نور بڑھانے والا، روشنی دینے والا ،سراج منیر* شب تار -- اندھیری رات مراد ہے وا لیل اذاسجی* دوتا-- خم دار ، کنڈل والی
مفہوم اشعار وخلاصہ تشریح
اے میرے نور وا لے آقا ﷺ ! قرآن مجید میں والشمس والضحیٰ فرما کر اللہ نے آپ کے چہرۂ انور کی قسم یاد فرمائی ہے اور والیل اذاسجیٰ فرما کر آپ کی کنڈل والی سیاہ زلفوں کی قسم یاد فرمائی ہے (تفسیر عزیزی) گویا دن اگر منور و روشن ہے تو رخ مصطفی سے اور رات اگر اند ھیری و سیاہ ہے تو زلف دوتا سے
دن کو انہی سے روشنی شب کو انہی سے چاندنیسچ تو یہ ہے روئے یار شمس بھی ہے قمر بھی ہے

No comments:
Post a Comment