شعر نمبر 15
شاہا بجھے سقر مرے اشکوں سے تانہ میں
آبِ عبث چکیدۂ چشم کباب ہوں مشکل الفاظ کے معنی
*سقر -- دوزخ * اشکوں سے -- آنسوں سے *عبث چکیدہ -- بے فائدہ ٹپکا ہوا
ترجمہ و تشریح
اے میرے پیارے نبی! میرے آنسو ایسے ضائع نہ ہوں جیسے سیخ کباب سے پانی آگ پہ گر کر ضائع ہو جاتا ہے بلکہ آپ ﷺ کی رحمت کا صدقہ ان لوگوں میں سے ہو جاؤں کہ جن کے آنسو دوزخ کی آگ کو بجھا دیں گے ۔
بہتی رہے جو ہر وقت سرکار کے غم میں
روتی ہوئی وہ آنکھ مجھے میرے خدا دے

No comments:
Post a Comment