شعر نمبر 16
میں تو کہا ہی چاہوں کہ بندہ ہوں شاہ کا
پر لطف جب ہے کہہ دیں اگر وہ جناب ہوں مشکل الفاظ کے معنی
*بندہ -- نوکر * پر -- لیکن *جناب -- معزز
ترجمہ و تشریح
میں کیا اور میری حقیقت کیا ہے؟ ہر وقت اپنے حضور علیہ السلام کا غلام سمجھتا ہوں اور کہتا ہوں ، اس سے کیا ہو گا یہ تو اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات ہے اصل مزہ تو تب آئے کہ حضور فرمائیں ہاں تو ہمارا غلام ہے اور اے غلامان مصطفی مبارک ہو۔
قل یعبادی الذین اسرفواعلی انفسھم کے مظابق)
ہمارے آقا نے ہمیں اپنا بندہ (غلام) فرما دیا ہے کوئی نہیں مانتا تو نہ مانے جائے جہنم میں
یا عبادی کہہ کے ہم کو شاہ نے
اپنا بندہ کر لیا پھر تجھ کو کیا
دیو کے بندوں سے ہم کو کیا غرض
ہم ہیں عبد مصطفی پھر تجھ کو کیا

No comments:
Post a Comment