شعر نمبر 14
کیا کیا ہیں تجھ سے ناز ترے قصر کو کہ میں
کعبہ کی جان، عرش بریں کا جواب ہوںمشکل الفاظ کے معنی
*قصر -- محل * عرش بریں -- عرش معلی
ترجمہ و تشریح
اے میرے پیارے آقا ! آپ ﷺ کے وجود با کمال سے آپ کے محل (روضہ اقدس ) کو کیسی شان عطا ہوئی کہ وہ ناز کر کے کہہ رہا ہے کہ میں کعبہ کی جان (کعبہ کا کعبہ) ہوں اور عرش معلی کا ہم رتبہ ہوں ۔ بلکہ علماء کا متفقہ فیصلہ ہے کہ آپ ﷺ جس جگہ تشریف فرما ہیں وہ جگہ کعبہ تو کعبہ عرش معلی سے بھی افضل و اعلیٰ ہے
جزم الجمیع بان خیر الارض ما قد احاط ذات المصطٰفی وحولھا
کعبہ اے ریاض ا س کو بنا لوں گا میں دل کا
کہ نقش قدم مجھ کو نبی کا نظر آئے

No comments:
Post a Comment