شعر نمبر 13
قالب تہی کیے ہمہ آغوش ہے ہلال
اے شہ سوار طیبہ میں تیری رکاب ہوں
مشکل الفاظ کے معنی
*قالب -- جسم کا ڈھانچہ * تہی --خالی *ہمہ -- تمام *آغوش-- گود، بغل *رکاب-- پائیدان
ترجمہ و تشریح
ہلال (پہلی رات کے چاند ) کی شکل کمان کی طرح کیوں ہے؟ آ میں تمیں بتاؤں صرف اس لیے کہ جب وہ حضور علیہ السلام کو جو شہسوار طیبہ ہیں کو جب سواری پہ سوار ہوتا دیکھتا ہے تو اس کی تمنا میں اپنا پیٹ اور گود خالی کر لیتا ہے کہ میں آپ ﷺ کی رکاب بنوں تاکہ کبھی حضور میرے اندر پاؤں رکھ کر سواری پہ سوار ہوں اور میرا دل آپ ﷺ کا قدم چوم کے ٹھنڈا ہو جائے
آہ کیا خوب تھا حاضر در ہوتا میں ان کے سایہ کے تلے چین سے سویا کرتا

No comments:
Post a Comment