شعر نمبر03
گر آنکھ ہوں تو ابر کی چشمِ پُر آب ہوں
دل ہوں تو برق کا دل پُر اضطراب ہوں
مشکل الفاظ کے معنی
*ابر -- بادل * پُر آب --پانی سے بھرا ہوا* برق --بجلی * پُر اضطراب --بے قرار
ترجمہ و تشریح
فرض کرو اگر میں آنکھ ہوں تو ایسی آنکھ ہوں جو ایسے بادل کی مانند ہے جو پانی سے بھرا ہوا ہے جیسے اس سے پانی کبھی کم نہیں ہوتا اسی طرح میرے آنکھ سے بھی فراق طیبہ میں رو رو کر آنسو ختم ہونے کا نام نہیں لیتے اور اگر میں سراپا دل ہوں تو ایسا دل ہوں کہ بجلی کی طرح ہر وقت ( دیدار مصطفی ﷺ کی تڑپ میں) بے چین و مضطراب رہنے والا ہوں
دل نہ ہو کیوں مضطرب موت کے انتظار میں سنا ہے مجھ کو دیکھنے آئیں گے وہ مزار میں
صحابہ کرام کی حالت یہ تھی کہ حضور علیہ السلام کے وصال پر ملال کے بعد جب بھی آپ کو یاد کرتے تو ہچکیاں بندھ جاتیں اور سرکار کی مجلسوں کا ذکر کر کر تڑپا کرتے
سینے میں ہے بہار کا میلہ لگا ہوا جب سے تمہارے درد کو مہماں بنا لیا
پلکوں پہ رکھ کے ناصر اشکوں کے کچھ دیئے محفل کو ہم نے بارہا یونہی سجا لیا

No comments:
Post a Comment